Loading..

اکسیرِ معدہ کورس

-: علامات

معدہ کورس معدہ کو طاقت دیکر اس کے افعال درست کرتاہے۔

بھوک لگائے اور کھانے کو ہضم کرے۔

اس کے استعمال سے معدہ کی اصلاح ہوتی ہے۔

معدہ کے جملہ امراض کیلئے ایک مکمل دوا۔

باربار ہچکیاں و ابکائیاں کا لگ جانا۔

کھانا کھانے کی طرف راغب نہ ہونا۔

سینے میں جلن، تیزابیت، دردِ معدہ،کھٹی ڈکاریں، گیسٹرک السر، ورمِ معدہ و آنتوں کی سوزش،گیس جیسے امراض میں استعمال کرسکتے ہیں۔


-: مدت کورس

(ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق

-: قیمت

Rs. 3,800/-

( ایک ماہ کا کورس )

الرجی کورس

-: علاج

دماغی رطوبت کو ناک کے ذریعے بہنے سے روکتا ہے۔

کسی بھی قسم کی خوشبو یا بدبو سے پیدا ہونے والی چھینکوں میں مفید ہے۔

حلق میں ریشہ گرنے سے روکتا ہے۔

آنکھوں سے پانی بہنے کو روکتا ہے۔

دماغی کمزوری جو کہ رطوبت بہنے کی وجہ سے ہوتی ہے، میں شافی ہے۔

حلق کی سوزش میں آرام دے۔

ڈسٹ الرجی میں مفید ہے۔

غرضیکہ ہر قسم کی الرجی، نزلہ، زکام اورناک وآنکھ سے پانی بہنے میں مفید ہے۔


-: مدت کورس

(ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق

-: قیمت

Rs. 3,500/-

( ایک ماہ کا کورس )

اٹھرا کورس

-: علامات

اٹھراعورتوں کا خاص مرض ہے۔ اس میں ایک قسم کا وائرس جو اسپرم میں موجود بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت ختم کرتا ہے۔

عورت مختلف زنانہ بیماریوں کا شکار ہوجاتی ہے، جیسے کثرتِ حیض و قلتِ حیض۔ ایام کی بے قائدگی ہوجانا۔جس کی وجہ سے عورت میں بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت ختم ہوتی جاتی ہے۔اٹھرا کورس ان تمام عوارض کو دور کرنے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے۔ اور اٹھرا کا شافی علاج ہے۔


-: مدت کورس

(ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق

-: قیمت

Rs.5,000/-

( ایک ماہ کا کورس )

بانچھ پن ( مردانہ ) کورس

-: علامات

بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت میں بے پناہ اضافہ کرے

جرثوموں کو طاقت بخشے

جرثوموں کی تعداد میں بے انتہا اضافہ کرے

قوت میں بے پناہ اضافہ کرے۔

مردانہ کمزوری اور اس سے پیدا ہونے والے تمام امراض کو دور کرکے مردوں کو توانا بنائے تاکہ وہ اپنے ازدواجی معاملات اچھے طریقے سے چلا سکیں۔

اعضائے مخصوصہ کی حس کم کرکے قوت بخشے۔

سرعت انزال کے مریضوں کیلئے لاجواب ہربل پراڈکٹ۔ باہ کو قوت دے۔

حقِ زوجیت میں تسلسل کے ساتھ قیام۔بدن میں عام کمزوری دور کرے۔

مادہ منویہ کو گاڑھا کرے۔ امساک میں طوالت لائے۔

اس کے استعمال سے مرد حضرات اپنے اندر ایک عجیب سے طاقت محسوس کرتے ہیں۔ قوتِ باہ میں بے انتھا اضافہ کرے کہ دل عیش و نشاط کا مرکز بن جائے۔

مایوس لوگ زندگی کا لطف حاصل کرسکیں گے۔


-: مدت کورس

(ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق

-: قیمت

Rs.7,500/-

( ایک ماہ کا کورس )

بواسیر ( خونی / بادی ) کورس

-: علامات

مقعد کے کناروں پر پیدا شدہ مسوں کو دور کرے۔

مقعد پر زخموں کو ختم کرے

مونکھوں کو دور کرے

خونی رطوبات کو آنے سے روکے

زخم بھرے

خارش ختم کرے

کانچ کا آنا بند کرے

نواسیر جیسے مرض میں بہترین کورس

اجابت کے نقائص دور کرے

قبض ختم کرکے فضلا آرام سے خارج کرے


-: مدت کورس

(ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق

-: قیمت

Rs.4,200/-

( ایک ماہ کا کورس )

سورائسس ( چمبل ) کورس

-: علامات

جسم کے مختلف یا مخصوص حصوں پر دانے نکلنااور پھر ان میں کھجلی ہونا

ان دانوں سے پانی رسنا، آہستہ آہستہ دانوں کا جسم کے مختلف حصوں میں پھیلنا

کھجاتے یا سہلاتے رہنے سے دانوں میں آرام رہنا

دانوں سے رطوبات یا خون کا خارج ہونا

دانوں کی جگہ کا سیاہ پڑ جانا


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.4,300/-

( ایک ماہ کا کورس )

مفاصل ( جوڑوں کا درد ) کورس

-: علامات

مفاصل کورس پٹھوں اور جوڑوں کو طاقت بخشتا ہے۔

پٹھوں اور جوڑوں میں پیدا شدہ کمزوری اور نقائص کی وجہ سے امورِ زندگی انجام دینا جن مریضوں کیلئے مشکل ہوجائے، ان کیلئے یہ کورس بہت زیادہ مفید ہے۔

یہ کورس عرق النساء جوڑوں اور عام جسمانی دردوں کو دور کرنے کیلئے بے انتھا فائدہ مند ہے۔

جوڑوں اور جسم کے درد میں، لاغری، سستی اور الکسی میں ان ٹیبلٹ کا استعمال مریضوں کیلئے بہت اچھا ہے۔

لنگڑی کے درد میں بھی افاقہ کرتا ہے۔

بخاروں کے بعد ہڈیوں کو طاقت دیکر ان میں پیدا شدہ خرابی دور کرتا ہے۔


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.4,200/-

( ایک ماہ کا کورس )

گردہ کورس

-: علامات

گردہ و مثانہ کی پتھری کو توڑتا ہے۔

پتھری کی وجہ سے دردوں میں افاقہ کرتا ہے۔

پتھری کو ریزہ ریزہ کرکے پیشاب کے ذریعے خارج کرتاہے۔

سوزش گردہ و مثانہ کیلئے بے حد مفید۔

پیشاب کی بندش دور کرے۔

پیشاب کی جلن دور کرے۔

پتھری بننے کے عمل کو روکتی ہے۔


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.4,300/-

( ایک ماہ کا کورس)

ہیپاٹائٹٹس کورس

-: علامات

جگر کے جملہ امراض کیلئے ایک مکمل اور جامع کورس۔

وہ خواتین و حضرات جن کا تعلق عمر کے کسی بھی حصے سے ہو وہ دردِ جگر، ورمِ جگر، عظم جگر فیٹی جگر ، (ہیپاٹائٹس اے ، بی ، سی) اور یرقان جیسے امراض میں استعمال کرسکتے ہیں۔

امراضِ جگر کے شافی علاج کیلئے بہترین کورس۔

جگر کے تمام عارضوں میں۔ ورمِ جگر۔ فیٹی لیور میں اس کے استعمال سے جگر کے افعال درست ہوجاتے ہیں۔

خالص نباتاتی مرکب۔


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.4,500/-

( ایک ماہ کا کورس )

امراضِ نسواں کورس

-: علامات

خواتین کی جملہ پوشیدہ بیماریوں کو دور کرنے کیلئے ایک شاہکار دوا۔

جس کے استعمال سے رحم کے تمام عوارض دور کیے جاسکتے ہیں۔

اس کے استعمال سے رحم پر ورم یا سوزش ختم ہوجاتی ہے۔

اس کے علاوہ رحم کی رسولیاں،رحم کا ٹل جانا، حیض کی کمی و زیادتی، ہارمونز کا بگڑ جانا اور وضع حمل کے بعد پیٹ کا لٹک جانا، اور ورم پیدا ہونا۔

ان سب عوارض کودور کرکے رحم کو قابل حمل بناتا ہے۔


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.4,200/-

( ایک ماہ کا کورس)

لیکوریا انفیکشن کورس

-: علامات

اس کورس کو خواتین کے مخصوص مسائل میں بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے۔

اس کے بہترین قیمتی اجزاء کی وجہ سے یہ نسخہ حد درجہ کامیابی سے ہمکنار ہے۔

رحم سے رطوبت کا بہنا۔

رحم سے مختلف رنگوں کی رطو بات کا اخراج اور رحم کی خارش، رحم کا لٹک جانا، رحم کا باہر آنا اور سوزشِ رحم، خارش جیسے عارضوں میں بہت زیادہ مفید اور فائدہ مند ہے۔

لیکوریا کی وجہ سے جسمانی کمزوری، لاغری، تھوڑا سا کام کرکے تھک جانا جیسے نقائص دور کرے

مزاج میں چڑچڑا پن دور کرے اور جسم کو صحت مند کرے


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.3,500/-

( ایک ماہ کا کورس)

مہزل ( موٹاپا ) کورس

-: علامات

جسم پر اضافی چربی دور کرے

بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرے

فاصد مادوں کو تحلیل کرے

موٹاپے کی وجہ سے ہونے والے عوارض دور کرے

جسم کو چست و توانا کرے

سانس پھولنے سے روکے

بغیر موشن لگائے موٹاپا کم کرے


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs. 3,700/-

( ایک ماہ کا کورس )

مقوی دماغ و اعصاب کورس

-: علامات

مقوی دماغ و اعصاب کورس دورِ حاضر کے تمام عمر کے افراد کیلئے یکساں مفید ہے۔

مقوی دماغ و اعصاب کورس کے استعمال سے نہ صرف دماغی کمزوری دور ہوتی بلکہ قوتِ حافظہ کے ساتھ ساتھ بینائی بھی بہتر ہوتی ہے۔

وہ افراد کہ جو زہنی دباؤ میں مسلسل اپنی تعلیمی یا پیشہ ور سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہیں ان کیلئے مقوی دماغ و اعصاب کورس ایک نعمت سے کم نہیں۔

وہ جوان، خواتین و مرد حضرات کہ جو دماغی تھکاوٹ اور چڑچڑے پن کی شکایت کرتے ہیں اس کے استعمال سے انشاء اللہ ان کی کیفیات میں بہت تیزی سے مثبت تبدیلی آئیگی۔

دماغی امور انجان دینے والے تمام عمر کے افراد یکسان طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔

اس کے استعمال سے بال گرنا بندہوجاتے ہیں۔

بینائی تیز اور مسلسل استعمال سے چشمہ لگانے کی عادت دور ہوجاتی ہے۔

بالوں کو سفید ہونے سے روکتا ہے۔ بالوں کی سیاہی قائم رکھتا ہے۔


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.3,000/-

( ایک ماہ کا کورس)

رحم کی رسولی کورس

-: علامات

رحم کی رسولیوں کو ختم کرے

رحم میں واٹر بالز ختم کرے

رحم کے اندر پھنسیوں اور دانوں کا خاتمہ کرے

ٹیوبز کے نقائص دور کرے

رحم کو طاقتور کرے


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.4,200/-

( ایک ماہ کا کورس )

شوگر کورس

-: علامات

ذیابطیس کورس لبلبہ کے فعل کو فعال کرتا ہے اور شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔

گلوکوز کو جزوِ بدن بناتا ہے۔ اور گلوکوز کی زیادتی کو خون میں شامل ہونے سے روکتا ہے۔

ذیابطیس سے پیدا شدہ کمزوری کو دور کرتا ہے۔

قدرتی انسولین پیدا کرتا ہے۔

ذیابطیس کے مریضوں کیلئے اس سفوف کا مسلسل استعمال آبِ حیات ہے۔اور اس کے استعمال سے مصنوئی انسولین کی ضرورت نہیں رہتی۔لبلبہ کو طاقت دیکر ان عوارض کو دور کرے کہ جن کی وجہ سے ذیابطیس جیسا مرض وجود میں آتا ہے۔

لبلبہ کو طاقت دیکر ان عوارض کو دور کرے کہ جن کی وجہ سے ذیابطیس جیسا مرض وجود میں آتا ہے۔

مسلسل استعمال سے انسولین کی عادت ختم ہوجاتی ہے۔

ذیابطیس کورس کا استعمال مرض پر بہت جلد قابو پاتا ہے۔

شوگر کی وجہ سے پیدا ہونے والے دیگر عوارض کو دور کرنے کیلئے یہ کورس بے حد مفید ہے۔


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.3,400/-

( ایک ماہ کا کورس)

تھائی رائٹ کورس

-: علامات

حلق کے تمام امراض میں فائدہ مند

ٹانسلز کے مرض کو ختم کرے

کوے اور نرخرہ، ہوا کی نالی کے امراض دور کرے

کنٹھ (تھائی رائٹ)کے امراض دور کرتا ہے۔

حلق و گلے میں سوزش، گرم ٹھنڈا لگنا، غذا کا نگلنے میں مشکل ہونا جیسے امراض میں نافع


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.3,400/-

( ایک ماہ کا کورس)

ام الصبیان کورس

-: علامات

یہ مرض بچوں میں مندرجہ زیل وجوہات کی بناء پر ہوتا۔ ام الصبیان(بچوں میں سوکھا پن)کورس مندرجہ زیل تمام کیفیات میں بے حد مفید ہے

دماغی قوت کے ضعیف ہونے سے

بادی غذاؤں کے استعمال سے

دانتوں کے نکلنے کے دوران

پیٹ میں کیڑوں کا ہونا

ہاتھ پاؤں میں تشنج ہونا

بچوں کا کھانا نہ کھانا

بچوں کا دودھ چھوڑنے کے بعد یہ کیفیات پیدا ہونا

پسلیوں کا چلنا


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.2,500/-

( ایک ماہ کا کورس)

بانچھ پن ( زنانہ ) کورس

-: علامات

خواتین کے امراض ختم کرکے بانچھ پن دور کرے

رحم کا منہ بند ہوجانا

ایگز کی افزائش کرے اور ان کو طاقت بخشے

خصیتہ الرحم کے نقائص دور کرے

رحم پر ورم کو دور کرے

ایام کے بے قائدگی کی وجہ سے پیدا ہونے والے نقائص دور کرے

اندامِ انہانی کے نقائص دور کرے

حمل روکنے کی صلاحیت میں اضافہ کرے


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.3,800/-

( ایک ماہ کا کورس )

مقوی باہ ( شادی کورس )

-: علامات

قوت میں بے پناہ اضافہ کرے۔

دکھی مرد حضرات کیلئے امید کی نئی کرن۔

مردانہ کمزوری اور اس سے پیدا ہونے والے تمام امراض کو دور کرکے مردوں کو توانا بنائے تاکہ وہ اپنے ازدواجی معاملات اچھے طریقے سے چلا سکیں۔

اعضائے مخصوص کی حس کم کرکے قوت بخشے۔

سرعت انزال کے مریضوں کیلئے لاجواب ہربل پراڈکٹ۔

باہ کو قوت دے۔

حقِ زوجیت میں تسلسل کے ساتھ قیام۔

بدن میں عام کمزوری دور کرے۔

مادہ تولید کو گاڑھا کرے اور نقائص دور کرے

بانجھ پن دور کرے۔

اعصاب کو مضبوط کرے۔

شوگر سے پیدا ہونے والی کمزوری دور کرے۔


-: مدت کورس

ایک ماہ سے تین ماہ تک (کیفیات کے مطابق)

-: قیمت

Rs.8,500/-

( ایک ماہ کا کورس )